ابنا: روسی سفیر نے کہا کہ روس کی بحریہ ہمیشہ سے بحیرہ روم میں موجود رہی ہیں اور وہ روسی صدر ولادیمیر پوتین کے احکام کی پابند ہیں۔ روسی سفیر نے کہا کہ روس شام کے معاملے کو مذاکرات کے ذریعہ حل کرنے کی تلاش جاری رکھےگا اور شام میں فوجی مداخلت کے خلاف ہے۔
.......
/169